مزاحمت لبنان کی طاقت ہے،  ح زب اللہ لبن ان کے سیکرٹری جنرل،سوق ارضی” کے افتتاح کے موقع پر خطاب، کوئی نیا معاہدہ صرف اسرائیلی قبضے کو جائز قرار دینے کے مترادف ہوگا،

01نوامبر
شیخ نعیم قاسم: مزاحمت لبن ان کی طاقت ہے، امریکہ غیر جانبدار ثالث نہیں

شیخ نعیم قاسم: مزاحمت لبن ان کی طاقت ہے، امریکہ غیر جانبدار ثالث نہیں

 حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت لبنان کی سب سے بڑی طاقت ہے اور اسے ہر صورت میں محفوظ رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ لبنان کے مسائل کے حل میں غیر جانبدار ثالث نہیں بلکہ صہیونی جارحیت کا حامی ہے