معائنہ

13نوامبر
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر

علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ہوشواہدالنبوت ص ۲۱۰ ،صواعق محرقہ ص ۱۲۴ ، نورالابصارص ۱۱۰ ، جلاء العیون ص ۲۹۵ ، ارشادمفید ص ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ ص ۱۶۳ ۔آپ کی ولادت کے بعد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے حضرت محمدمصطفی صلعم کے رکھے ہوئے ”نام حسن بن علی“ سے موسوم کیا (ینابع المودة)۔

07دسامبر
مرکز ولایت و اخوت اسلامی کریس سکردو کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام+تصاویر

مرکز ولایت و اخوت اسلامی کریس سکردو کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام+تصاویر

حوزہ ٹائمز|کریس سکردو بلتستان میں مرکز ولایت و اخوت اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ صحت کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں مختلف شعبوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان نے مریضوں کا فری معاینہ کیا۔