معروف امریکی طیارہ بردار جہاز، یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصا ، مشہور جہازوں میں سے ایک ہے، جو 1998 سے فعال ہے۔  ،

08دسامبر
معروف امریکی طیارہ بردار جہاز “ہیری ایس ٹرومین” ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان

معروف امریکی طیارہ بردار جہاز “ہیری ایس ٹرومین” ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان

اسرائیلی میڈیا نے امریکی بحریہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" کو آٹھ ماہ کے مشن کے دوران یمنیوں کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا