معروف پاکستانی شاعر

02دسامبر
ایران کے شہر قم میں معروف پاکستانی شاعر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش

ایران کے شہر قم میں معروف پاکستانی شاعر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش

بین الاقوامی شہرت یافتہ مفکر، فلاسفر اور پاکستانی قومی شاعر علامہ محمد اقبال لاہوری نے اردو سے زیادہ فارسی زبان میں اشعار کہے ہیں اور آج بھی کچھ شعراء نے اقبال کے نام کو زندہ رکھا ہوا ہے۔