ملازم

17اکتبر
علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا

علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا

علی کاظم نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں اپنے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرا خاندان عیسائی ہے اور جن عوامل کی وجہ سے میں نے اسلام قبول کیا ان میں سے ایک سیاسی مسئلہ تھا۔میں مسئلۂ فلسطین کے حوالے سے بہت ہی حساس تھا اور میں خطے میں حزب اللہ لبنان جیسی مقاومتی اور مزاحمتی تحریکوں کے توسط سے انقلاب اسلامی ایران سے واقف ہوا۔