ملک کی بقاءاور اتحاد امت

31جولای
عوام اپنے شہری و مذہبی حقوق سے کسی طور دستبردار نہیں ہوںگے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

عوام اپنے شہری و مذہبی حقوق سے کسی طور دستبردار نہیں ہوںگے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو مذہبی اور شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تشیع کی اپنی قیادت موجود ہے جو انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض اداءکر رہی ہے۔ انہوں نے محرم الحرام میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔