ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، علامہ محمد افضل حیدری، علامہ مرید حسین نقوی،علامہ افتخارحسین نقوی،مولانا محمد باقر گھلو، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران آغا روناس، مولانا مخدوم عاصم،

28اکتبر
جامعۃ المنتظر میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی پہلی برسی کی تقریب منعقد/علامہ نیاز نقوی مرحوم اتحاد امت کی نشانی اوراستعارہ تھے،مقریرین

جامعۃ المنتظر میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی پہلی برسی کی تقریب منعقد/علامہ نیاز نقوی مرحوم اتحاد امت کی نشانی اوراستعارہ تھے،مقریرین

 وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمتہ اللہ علیہ کی پہلی برسی کے موقع پر سیمینار رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں منعقد ہوا۔سیمینار سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، علامہ محمد افضل حیدری، علامہ مرید حسین نقوی،علامہ افتخارحسین نقوی،مولانا محمد باقر گھلو، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران آغا روناس، مولانا مخدوم عاصم، اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے ممتاز شیعہ عالم دین اور ایرانی عدلیہ میں پاکستانی جج کی دینی اور ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔