مومن بھائی، حاجت روائی ، ثواب

06نوامبر
مومن بھائی کی حاجت روائی کا ثواب

مومن بھائی کی حاجت روائی کا ثواب

جو شخص اپنے مومن بھائی کی حاجت روائی کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنی پوری عمر عبادت میں گزاری ہو۔