میدان فلسطین

18سپتامبر
فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں، ایرانی سپیکر

فلسطینی عوام کو شامل کئے بغیر مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں، ایرانی سپیکر

حوزہ ٹائمز| ایرانی اسپیکر محمد قالیباف نے کہا. کہ فلسطینی کاز کے غدار بے تابی کے ساتھ ظالموں کی دست بوسی کر رہے ہیں. اور مظلوم کے چہرے کو نوچ رہے ہیں۔