میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تیار، اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ

23دسامبر
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کے مذاکرات یا سمجھوتے کا امکان مسترد کردیا ہے