ناروے کے دارالحکومت اوسلو،ہفتہ وحدت،فلسطین اور مسجد الاقصی،

14سپتامبر
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا