ناکام

03مارس
عالمی سامراج، اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کیوں ناکام ہوا؟

عالمی سامراج، اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کیوں ناکام ہوا؟

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ایران کے اسلامی انقلاب کو عوامی انقلاب مانتے ہیں۔ آپ کے مطابق دیگر تحریکوں اور انقلابات کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کچھ منفرد خصوصیات ہیں۔ آپ کے مطابق اس انقلاب کو ختم کرنے میں سامراجی طاقتیں ناکام بھی اسی لئے رہیں کہ یہ انقلاب عوام کی طاقت پر ٹکا ہوا ہے، ان لوگوں کی طاقت پر جن کے ایمان، جذبے، عقیدت اور عزم کے سامنے دشمن کا کوئي حربہ کارگر نہیں ہوتا۔

14ژانویه
قومی علماء و مشائخ کونسل اجلاس میں حکومت مذہبی امور سے متعلق قانون سازی پر علماء کو قائل کرنے میں ناکام

قومی علماء و مشائخ کونسل اجلاس میں حکومت مذہبی امور سے متعلق قانون سازی پر علماء کو قائل کرنے میں ناکام

اجلاس میں بیشتر علماء کرام نے حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے ایشو پر اور بیرون ممالک شعائر اسلام کی توہین پر وفاقی وزارت مذہبی امور کی خاموشی اور رویئے پر بھی تنقید کی گئی۔

25دسامبر
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

حوزہ ٹائمز|شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے جانے والے میزائلوں کو نشانہ بنا کر فضا ہی میں تباہ کر دیا۔