نوجوانوں

31می
امام خمینیؒ کی شخصیت، اصولوں اور انداز کی کشش نوجوانوں کو میدان میں لائی

امام خمینیؒ کی شخصیت، اصولوں اور انداز کی کشش نوجوانوں کو میدان میں لائی

امام خمینی کی ‏شخصیت میں بھی ایک خاص کشش تھی اور آپ کے نعروں میں بھی الگ کشش تھی، یہ کشش اتنی قوی تھی کہ مختلف ‏عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے نوجوان میدان عمل میں اتر پڑے۔ حالانکہ جدوجہد کے دور میں بھی اور انقلاب کی فتح ‏کے بعد پہلے عشرے میں بھی نوجوانوں کے سامنے الگ الگ رجحانات، الگ الگ نظریات و افکار تھے۔

16می
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے، ڈاکٹر سید محمد نقوی

معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے، ڈاکٹر سید محمد نقوی

وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے ان کے بیانات سے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی استفادہ کرتے تھے اور ان کے بیانات مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر جوانوں تک پہنچتے تھے۔

12می
دشمن اسلامی معاشرے کو گمراہی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی

دشمن اسلامی معاشرے کو گمراہی کی دلدل میں دھکیلنا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی

حرم مطہر رضوی (ع) کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے مرکز کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں بچوں اور نوجوانوں کو دینی معاشرہ کا اہم ترین طبقہ قرار دیتے ہوئے کہا: بچوں اور نوجوانوں کی صحیح دینی تعلیم آنے والی نسلوں کو انحرافات سے بچانے کی ضامن ہے۔

20فوریه
نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یہ اسلامی انقلاب کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک ہے کہ اس نے ملک کے اہم ترین اور بنیادی معاملات میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے اپنے لائق اور باصلاحیت نوجوانوں پر اعتماد کیا اور ان کے دلوں میں ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کا احساس پوری طرح جگا دیا۔

14ژانویه
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی

جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی نے کہا کہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہر دور میں کی جاتی رہی ہے اور موجودہ حالات میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق تاریخ مسخ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم ہر طبقہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرے۔