وحدتِ اسلامی اور خدمتِ زائرین کے جذبے، مدرسہُ الولایہ قم ، مجلس وحدت مسلمین، خدام کی محنت اور زائرین کی بھرپور شرکت

25نوامبر
ایّامِ فاطمیہ میں موکب “راہیانِ ولایت” کا تین روزہ انعقاد

ایّامِ فاطمیہ میں موکب “راہیانِ ولایت” کا تین روزہ انعقاد

وحدتِ اسلامی اور خدمتِ زائرین کے جذبے کے تحت، مدرسہُ الولایہ قم ، مجلس وحدت مسلمین اور تشکل فرھنگی شھید فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ کے تعاون کے ساتھ موکب “راہیانِ ولایت” یکم تا سوم جمادی‌الثانی کے دوران صحنِ جوادالائمہؑ میں منعقد ہوا، جس میں مذہبی، ثقافتی اور خدماتی نوعیت کے متعدد پروگرام پیش کیے گئے