وزیراعظم شہباز شریف، سعودی عرب، F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا استقبال،

18سپتامبر
پاکستانی وزیراعظم کا ریاض پرتباک استقبال، سعودی ولی عہد سے ملاقات

پاکستانی وزیراعظم کا ریاض پرتباک استقبال، سعودی ولی عہد سے ملاقات

محمد بن سلمان کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض پہنچے جہاں سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا