وزیر دفاع پرویز خٹک، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری

28اکتبر
کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔