وضاحت

29آوریل
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

، آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

01آوریل
پاکستان میں نافذ ہائبرڈ نظام کی وضاحت در کار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

پاکستان میں نافذ ہائبرڈ نظام کی وضاحت در کار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجدنقوی نے کہا کہ مختلف ممالک میں جمہوری نظام کا جائزہ لینے والی بین الاقوامی تحقیقاتی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے نظام حکومت کو ’ہائبرڈ‘ (مرکب) قرار دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے انٹیلی جنس یونٹ ’ای آئی یو‘ کی جمہوریت کے حوالے سے جاری کردہ اس فہرست میں پاکستان 167 میں سے 105ویں نمبر پر ہے۔

04مارس
ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

ریاستہائے متحدہ کا سماجی پوسٹ مارٹم

امریکی ماہر سیاسیات فرانسس فوکویاما، جریدے فارن افیئرز کے 2019 کے دوسرے شمارے میں، اپنی کتاب "تشخص" کی وضاحت میں لکھتے ہیں"لبرل ڈیموکریسی، بغیر ملی تشخص کے، جو شہریوں کے اشتراکات پر مشتمل ہوتا ہے، وجود میں نہیں آ سکتی۔" (1) نسل اور مشترکہ تشخص کی بنیادوں کے علاوہ، مشترکہ تاریخ بھی ہر قوم کی ریڑھ کی ہڈی اور قومیت کی تشکیل کی بنیاد ہوتی ہے.