وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، آیت الله سید حافظ ریاض نجفی، شاندار مزاحمتی فتح

20سپتامبر
یہ صدی مسلمانوں کی صدی ہے؛ پاکستان کی عزت و وقار میں شاندار اضافہ ہوا ہے: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

یہ صدی مسلمانوں کی صدی ہے؛ پاکستان کی عزت و وقار میں شاندار اضافہ ہوا ہے: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

 وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دشمن کے خلاف ہماری اور غاصب اسرائیل کے خلاف ایران کی شاندار مزاحمتی فتح مسلمانوں کی عظمت کی علامت ہے