وقار

04دسامبر
مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع نہیں،یہ امت مسلمہ کے وقار اور نسلوں کی بقا کیلئے اصولی جدوجہد کا نام ہے،ناصرشیرازی

مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع نہیں،یہ امت مسلمہ کے وقار اور نسلوں کی بقا کیلئے اصولی جدوجہد کا نام ہے،ناصرشیرازی

ملی یکجہتی کونسل اور فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین علاقائی نہیں بلکہ یہ ایک انسانی، اخلاقی، قانونی اور آئینی مسئلہ ہے۔