وَ قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام : الْعِلْمُ وِرَاثَةٌ كَرِيمَةٌ

09فوریه
نہج البلاغہ صدائے عدالت 5

نہج البلاغہ صدائے عدالت 5

مال اکھٹا کرنے والے زندہ ہونے کے باوجود مردہ ہوتے ہیں اور علم حاصل کرنے والے رہتی دنیا تک باقی رہتے ہیں۔ بے شک ان کے اجسام نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں مگر ان کی یادیں دلوں میں موجود رہتی ہیں۔" (حکمت: 147)