ٹیکنالوجی، میڈیا، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، مصنوعی ذہانت کے شرعی،

16نوامبر
ٹیکنالوجی، میڈیا اور مصنوعی ذہانت کے شرعی پہلو کے سلسلے میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے استفتاء

ٹیکنالوجی، میڈیا اور مصنوعی ذہانت کے شرعی پہلو کے سلسلے میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے استفتاء

مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جدید ٹیکنالوجی، حقوقِ نشر، میڈیا کے استعمال اور مصنوعی ذہانت سے متعلق پیدا ہونے والے حساس شرعی سوالات کے تفصیلی جوابات دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دوسروں کے علمی، فکری اور شخصی حقوق کی رعایت ہر حال میں واجب ہے، خواہ قانون اسے لازم قرار دے یا نہ دے