پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ، علماء کی وحدت و اتحاد کے سائے میں جناب سیدہ کی سیاسی اور سماجی سیرت پر تاکید، ملک بھر کی طرح بلتستان میں بھی

06نوامبر
پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا آغاز

پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا آغاز

پاکستان بھر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں؛ ان مجالسِ عزاء میں مؤمنین و مؤمنات کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں