پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح

14آگوست
بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی

انہوں نے کہاکہ جس ملک کو دنیا میں آئینی و انتظامی طور پر ایک مثال بننا تھا وہاں آئین وقانون ڈھونڈے سے نہیں ملتا، افسوس اسی سبب یہ تاثر ابھرا کہ ایک نہیں دو پاکستان ایک قائد اعظم کا پاکستان اور ایک موجودہ پاکستان۔ سیاسی اکھاڑ پچھاڑ اور متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں جو ڈھانچہ بنا وہ اس لائحہ عمل کی بالکل اور یکسر نفی تھا جو بابائے قوم نے ہمیں دیا ،

24دسامبر
قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکرہم اپنے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں‘ علامہ ساجد نقوی

قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکرہم اپنے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں‘ علامہ ساجد نقوی

ملک کی تشکیل میں تمام مکاتب و مسالک سمیت مسیحی برادری نے بھی بانی پاکستان کی اس جدوجہد میں بھرپور ساتھ دیا, کرسمس کے تہوار پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے

11سپتامبر
آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 73ویں برسی

آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 73ویں برسی

آج ہمیں اس کا جائزہ لینا ہوگا کہ کیا ہم قائداعظم کے روشن اصولوں پر عمل پیرا ہیں؟ اور جن مقاصد کے لیے عزت وناموس اور جانوں کے نذرانے دئیے گئے وہ حاصل ہوگئے ہیں؟ قائد اعظم نے جس ملک کی بنیاد ڈالی تھی اس میں جمہوریت کو اساسی حیثیت حاصل تھی، عدل وانصاف، امن وامان سے بھرپور معاشرے کا قیام تھا،عوام کو ان کے بنیادی اور شہری حقوق و آزادیوں کی پاسداری کا یقین دلایا گیا تھا