پاکستان کو غلامی سے آزاد ہونا چاہیے۔

10نوامبر
غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی

غلامی سے نجات اور ریاستی خودمختاری ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عمران خان کے بیانیہ اور موقف کو مضبوطی ملے گی اور وہ پہلے سے بہتر پوزیشن میں نظر آئیں گے۔ اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہے۔