پاکستان کے وزیراعظم، صیہونی حکومت کے جرائم، اسرائیل کی رکنیت اقوام متحدہ سے منسوخ ہونی چاہیے

19سپتامبر
پاکستانی وزیراعظم، میاں شہباز شریف:غاصب اسرائیل کی رکنیت اقوام متحدہ سے منسوخ کی جائے

پاکستانی وزیراعظم، میاں شہباز شریف:غاصب اسرائیل کی رکنیت اقوام متحدہ سے منسوخ کی جائے

پاکستان کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور خطے میں اس کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عرب و اسلامی ممالک کی مشترکہ کارروائی اور اسرائیل کے مقابلے کے لیے ایک خصوصی فورس کے قیام اور اس غاصب حکومت کی رکنیت اقوام متحدہ سے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا