پشاور دھماکہ، قانون نافذ

04مارس
پشاور دھماکہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

پشاور دھماکہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گردوں کے ساتھ ریاست کی مفاہمتی پالیسی نے مذموم عناصر کے حوصلے بلند کر رکھے ہیں، دہشت گردوں کے ساتھ لچک آمیز رویہ ملک و قوم کے لئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔