پوشیدہ

17آوریل
عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی کی قومی خدمات کسی سے بھی پوشیدہ نہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی کی قومی خدمات کسی سے بھی پوشیدہ نہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی رہنما نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلقیس ایدھی کی خدمات پر اُن کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے اور پاکستانی نصاب میں بھی ان کی قومی خدمات کا ذکر کیا جائے۔

20می
سانحہ انہدام جنت البقیع امت مسلمہ کے لئے ایک ناقابل فراموش صدمہ ہے،آغا سید حسن الموسوی الصفوی

سانحہ انہدام جنت البقیع امت مسلمہ کے لئے ایک ناقابل فراموش صدمہ ہے،آغا سید حسن الموسوی الصفوی

انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت السلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ یہ سانحہ امت مسلمہ کے لئے ایک ناقابل فراموش صدمہ ہے جس پر آج تک اہل عشق و عقیدت کے دل مغموم اور آنکھیں اشکبار ہے۔