چانسلر ڈاکٹر گنجی

17جولای
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے دروازے تمام پیروانِ مذاہب و ادیان کے علمی مراکز کے لئے کھلے ہیں،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے دروازے تمام پیروانِ مذاہب و ادیان کے علمی مراکز کے لئے کھلے ہیں،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ

حجت‌ الاسلام والمسلمین عباسی نے بین الاقوامی امور اور اسلامی آزاد یونیورسٹی میں غیر ایرانی طلبہ کے امور کے وائس چانسلر ڈاکٹر گنجی کے ساتھ ایک ملاقات میں جامعۃ المصطفی کے علمی اور بین الاقوامی امور میں سے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ جامعۃ المصطفی میں مختلف قومیتوں کے حامل قابل توجہ تعداد میں طلبہ کی موجودگی انقلاب اسلامی کی برکتوں میں سے ایک اور ایران کے مدارس دینیہ اور یونیورسٹیز میں بے مثال ہے اور اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے ایک عظیم سرمایہ و صلاحیت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔