چند گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید،، شہید صحافیوں کی تعداد 256 تک پہنچ گئی، حملوں کا زیادہ تر ہدف رہائشی علاقے اور بے گھر افراد کے کیمپ بتائے گئے،

29اکتبر
غزہ: گزشتہ چند گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 256 تک پہنچ گئی

غزہ: گزشتہ چند گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 256 تک پہنچ گئی

گزشتہ چند گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران 104 افراد شہید ہو گئے، جبکہ شہید صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 256 تک پہنچ گئی ہے