چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان

30نوامبر
دین اسلام کو اگر حقیقی طور پر سمجھنا ہے تو اہلبیت ع  سے آگہی حاصل کرنا ہو گی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

دین اسلام کو اگر حقیقی طور پر سمجھنا ہے تو اہلبیت ع  سے آگہی حاصل کرنا ہو گی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں زینبی کردار پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔عالمی استکباری قوتیں امت مسلمہ سے ان کی ایمانی قوت چھیننے کے لیے تمام تر  وسائل کا بھرپور استعمال کررہی ہیں۔ثقافتی یلغار کے ہتھیار سے نئی نسل کو دین سے دور کیا جا رہا ہے۔