ڈونلڈ ٹرمپ

23اکتبر
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔

18اکتبر
بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

حوزه ٹائمز | امریکی صدر پر تنقیدوں میں ایسے وقت میں اضافہ ہوا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ ریاست جارجیا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تمسخر آمیز لہجے میں کہہ چکے ہیں کہ میرے لیے امریکی تاریخ کے بدترین صدارتی امیدوار کا مقابلہ کرنا واقعی سخت ہے، اگر میں ہار گیا تو یہی کہوں گا کہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کے بدترین امیدوار سے ہارا ہوں۔

07اکتبر
ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی ہی کی توقع ہے،صدر روحانی

ملت ایران کو امریکہ سے دشمنی ہی کی توقع ہے،صدر روحانی

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر حسن روحانی نے منگل کو ایک خطاب میں کہا کہ جو ممالک امریکی پابندیوں میں نادانستہ طور پر اس کا ساتھ دے رہے ہیں، ایرانی عوام کو ان سے توقع ہے کہ وہ واشنگٹن کے انسانیت دشمن اقدامات میں اس کا ساتھ نہیں دیں گے ۔

12سپتامبر
اسرائیل سے تعلقات فلسطین نے احتجاجاً اپنا مندوب واپس بلا لیا

اسرائیل سے تعلقات فلسطین نے احتجاجاً اپنا مندوب واپس بلا لیا

فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔فلسطینی اتھارٹی کے سیکریٹری جنرل صائب اریقات نے کہا ہے کہ امارات کی طرح بحرین بھی فلسطینی عوام کے حقوق کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم پر قربان کر رہا ہے۔

09سپتامبر
عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیا ہے

حوزہ ٹائمز| علمائے اسلام عالمی یونین کا ایک آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے شریک علمائے اسلام نے اپنے فتاویٰ کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ قبلہ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کی برقراری حرام ہے۔