عوام نے رہبر معظم کے پیچھے اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی، صدر پزشکیان
























ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کتاب اور مطالعہ نہ صرف مسائل کے حل اور معاشرے کو زندہ رکھنے کا راز ہیں بلکہ اداروں اور تنظیموں کی ترقی کے لیے بھی بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں