کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، مٹیاری، نوابشاہ، خیرپورمیرس، سکھر، گھوٹکی، دادو، شکارپور، لاڑکانہ، جیکب آباد

21نوامبر
اصغریہ تحریک کا سالانہ مرکزی مجلس عمومی اجلاس اختتام پزیر، شہزاد رضا نئے مرکزی صدر منتخب

اصغریہ تحریک کا سالانہ مرکزی مجلس عمومی اجلاس اختتام پزیر، شہزاد رضا نئے مرکزی صدر منتخب

کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، مٹیاری، نوابشاہ، خیرپورمیرس، سکھر، گھوٹکی، دادو، شکارپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، کے این شاہ، جامشور سمت سندھ کے دیگر شہروں سے مجلس عمومی کے اراکین نے شرکت کی۔