کراچی کے عاشورہ جلوس میں دھماکہ

29دسامبر
کراچی کے عاشورہ جلوس میں دھماکہ ہوا اور ایک بچہ بھی نہیں بھاگا، ایک علم بھی زمین پر نہیں آیا، یہ ہوتی ہے حسینیت، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی

ہم ایک ایسی قوم ہیں جس نے پاکستان میں سب سے زیادہ جنازے اٹھائے ہیں، پھر بھی ہم نے امن کا درس دیا، امن کے علم کو پورے ملک میں لہرایا