کرگل کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی

05مارس
بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی کی رحلت، کرگل کے عوام کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے، صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل

بزرگ عالم دین شیخ محمد آخوندی کی رحلت، کرگل کے عوام کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے، صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل

بزرگ عالم دین کی رحلت سے علاقے میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر نہیں کیا جا سکتا مرحوم مغفور کا انتقال کرگل کے عوام کیلئے بالعموم اور علاقہ صوت کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔