کوارڈینیٹر عمار زیدی، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سید انجم رضا ترمذی اور سینیئر رہنما نثار ترمذی

02مارس
آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

آئی ایس او پاکستان کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ان کے دفتر جامعہ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔ آئی ایس او کے وفد میں مرکزی انچارج محبین فخر عباس نقوی، سابقین کمیٹی کے کوارڈینیٹر عمار زیدی، سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سید انجم رضا ترمذی اور سینیئر رہنما نثار ترمذی شامل تھے۔