گلگت پاکستان، احتجاجی دھرنہ، نوجوان فیصل عباس کی جبری گمشدگی کے خلاف گلگت میں تین روز سے دھرنا،

09دسامبر
گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت کے خطیب آغا راحت حسین الحسینی نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج رات تک تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہوگا