ہائیکورٹ

27می
سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکے، لاہور ہائیکورٹ کا ذمہ داروں کے تعین کا حکم

سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکے، لاہور ہائیکورٹ کا ذمہ داروں کے تعین کا حکم

چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ اگر سرکار مدعی ہونے کے باوجود نوٹس نہیں لیتی تو عدالت کو آگاہ کریں۔ عدالت اس ایشو پر فیصلہ دے گی۔ فاضل جج نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ بیرون ملک اپ لوڈ ہونیوالا مواد اگر پاکستان میں جرم ہو تو اس جرم کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی۔ یا تو اس ویب سائیٹ کو بلاک کر دیا جائے یا ذمہ داروں  کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے۔

26ژانویه
ہائیکورٹ، فحاشی پھیلانے والی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر پابندی کیلئے درخواست دائر

ہائیکورٹ، فحاشی پھیلانے والی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر پابندی کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں بیگو، ٹک ٹاک اور لائیکی پر پابندی کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو شیڈول کے مطابق کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔