ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ،فروعی اختلافات ختم،حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ،جموں کشمیر

12سپتامبر
عشقِ رسولؐ کے سامنے فروعی اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں: آقا حسن صفوی

عشقِ رسولؐ کے سامنے فروعی اختلافات کی کوئی حیثیت نہیں: آقا حسن صفوی

انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے بڈگام میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی؛ تقریب کے بعد حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام بارہ بڈگام تک ایک بے نظیر ریلی نکالی گئی