ہندوستانی شیعہ مذہبی رہنما، گاڑی کو گھیر کر ہنگامہ اور نعرہ بازی، تبھی زمین مافیا اور ان کے غنڈے،

14اکتبر
ہندوستانی شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد پر لکھنو میں ہوا حملہ

ہندوستانی شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد پر لکھنو میں ہوا حملہ

ہندوستان مشہور شیعہ مذہبی رہنما مولا کلب جواد کی گاڑی کو گھیر کر ہنگامہ اور نعرہ بازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کربلا عباس باغ علاقے میں وقف کی زمین پر قبضہ اور تعمیرات کی معلومات پر مولانا کلب جواد وہاں پہنچے تھے