یمنی فوج،اسرائیل کے دوسرے بڑے ائیرپورٹ رامون ،کامیاب ڈرون حملوں

08سپتامبر
رامون ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ نہایت خطرناک اور پریشان کن تھا، صہیونی میڈیا

رامون ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ نہایت خطرناک اور پریشان کن تھا، صہیونی میڈیا

صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز یمنی فوج کی جانب سے رامون ائیرپورٹ پر ڈرون حملوں کو روکنے میں صہیونی دفاعی سسٹم مکمل ناکام رہا