یمنی وزارت دفاع کا اعلان، خون کے آخری قطرے تک،فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت، فتح کی 62 ویں سالگرہ پر مبارکباد

14اکتبر
خون کے آخری قطرے تک مسئلہ فلسطین کی حمایت کریں گے، یمنی وزارت دفاع کا اعلان

خون کے آخری قطرے تک مسئلہ فلسطین کی حمایت کریں گے، یمنی وزارت دفاع کا اعلان

یمنی وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ یمن آخری سانس تک فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا