یمن میں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے مرکز “انتصاب” نے اعلان کیا ہے

21نوامبر
یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے مرکز "انتصاب" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی سربراہی میں جارح عرب اتحاد کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ ا