یورپ میں ہزاروں افراد کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے تجارتی مراکز کے سامنے دھرنا،

21سپتامبر
یورپ میں ہزاروں افراد کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج

یورپ میں ہزاروں افراد کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج

ویانا اور لندن میں ہزاروں افراد اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور اس پر پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے کے نعرے لگائے۔