یورینیم افزودگی،سید عباس عراقچی، قومی وقار اور عزت کا معاملہ بن چکا ہے، (NPT)،حفاظتی معاہدہ،

20نوامبر
یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

سید عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ ایران کسی بھی ایسے معاہدے کو غداری سمجھتا ہے جس کے تحت افزودگی کی شرح صفر تک کم کی جائے، اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گا