یوم بسیج، حسینیہ امام خمینی، بسیجیوں کا جم غفیر، 12 روزہ جنگ،

26نوامبر
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر

یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر

یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا