یکجہتی فلسطین مارچ

23آوریل
لاہور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ

لاہور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ

ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی بجائے ظالم اسرائیل کا ساتھ دے کر ظلم کی ایک داستان رقم کر رہا ہے.