000 میگاواٹ کے جوہری توسیعی منصوبے میں روس کا واضح حصہ

22سپتامبر
ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون؛ دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون؛ دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماسکو کے ساتھ جوہری تعاون کے تحت بوشہر پاور پلانٹ کی توسیع، تحقیقی و سائنسی اشتراک پر بھی دستخط کیے جائیں گے