75 اراکین نے وزیر انصاف امین حسین رحیمی کے نام ایک تحریری درخواست

05نوامبر
نتن یاہو، ٹرمپ اور گروسی کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی جائے، ایرانی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ

نتن یاہو، ٹرمپ اور گروسی کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی جائے، ایرانی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ

اراکین پارلیمنٹ نے وزیر انصاف سے کہا کہ ایران کو بین الاقوامی فورمز پر ان شخصیات کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جنہوں نے ایران کے خلاف کھلی دشمنی اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے