،آئی ایس او کراچی

05آوریل
ماہ رمضان طلب مغفرت و حصول قرب الٰہی کا مہینہ ہے،آئی ایس او کراچی

ماہ رمضان طلب مغفرت و حصول قرب الٰہی کا مہینہ ہے،آئی ایس او کراچی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے نائب صدر مصطفیٰ رئیسی نے کہاکہ ماہ رمضان طلب مغفرت و حصول قرب الٰہی کا مہینہ ہے، ماہ رمضان میں قرآن شناسی کے حوالے سے شہر بھر کی مختلف مساجد میں دروس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔